ٹیگس - روضہ امام

iqna

IQNA

ٹیگس
روضہ امام
ایکنا تھران- روضہ کاظمین میں آٹھویں کے دن حسین فار ایوریون کی جانب سے عین اللہ آئی کلینک کے ساتھ مل کر میڈکل کیمپ لگایا گیا، حسین فار ایوریون کے کیمپ پر شہر کے کئی مشہور ڈاکٹر بیٹھے جس میں عزاداروں کو فری میں دوائیاں دی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 3512838    تاریخ اشاعت : 2022/10/07

تہران ایکنا- گنبد حرم امام حسین(ع) پر سرخ پرچم کی جگہ سیاہ پرچم نصب کرنے کی تقریب منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3512417    تاریخ اشاعت : 2022/08/01